شادی کے موقع پر فائرنگ، دلہا اور نامعلوم باراتیوں کے خلافمقدمہ درج

اتوار 13 جنوری 2019 20:30

نوشہرہ ورکاں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2019ء) نواحی گاؤں ماناں چک میں شادی کے موقع پر فائرنگ کرنے کے الزام میں دلہا وحید اختر کے والد اور نامعلوم باراتیوں کے خلاف نوشہرہ ورکاں پولیس نے شادی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس رپورٹ کے مطابق پولیس کے پہنچنے سے قبل وحید اختر کی بارات جا چکی تھی۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں