پبی میں ڈاکوئوں نے تالے توڑ کر دکانوں کا صفایا کردیا

منگل 20 نومبر 2018 13:30

نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء) ضلع نوشہرہ کے علاقے پبی میں نامعلوم ڈاکوئوں نے جیولر زکی دکان سمیت متعدد دکانیں لوٹ لیں‘ پولیس ذرائع کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب نامعلوم ڈاکوئوں نے پبی میں ایک جیولرز کی دکان سمیت کئی دکانوں کے تالے توڑے اور دوکانوں میں موجود نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء لوٹ کر فرا رہوگے‘ متعلقہ پولیس سٹیشن میں ان وارداتوں کا مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں