نوشہرہ ورکاں،حاجی رحمت اللہ غفاری 105 سال کی عمر میں وفات پا گئے

بدھ 16 جنوری 2019 23:49

نوشہرہ ورکاں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) موضع منگوکی ورکاں میں محمد منیرکے والد اور مدثر منیر کے دادا حاجی رحمت اللہ غفاری 105 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔

(جاری ہے)

مرحوم علاقہ میں طویل العمر تھے اور آخر وقت تک نماز کی پابندی کی۔عمر ڈھلتی گئی اور بال دوبارہ سیاہ پیدا ہوئے جو داڑھی کی زینت بنے۔مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں منگوکی ورکاں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں