نوشہرہ ورکاں، عوامی مسائل کے حل کے لیے میونسپل کمیٹی ہال میں کھلی کچہری کا انعقاد

جمعہ 12 جولائی 2019 17:40

نوشہرہ ورکاں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2019ء) اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں فیضان عارف کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لیے میونسپل کمیٹی ہال میں کھلی کچہری کا انعقاد۔

(جاری ہے)

دیگر محکموں میںصحت،واپڈا،تعلیم، فوڈ،ریسکیو 1122، پولیس، عملہ میونسپل کمیٹی، ویٹرنریاور دیگر اداروں کے سربراہان اور تجارتی نمائندگان بھی شریک تھے۔کھلی کچہری کے اس موقع پر جملہ افراد نے اپنے اپنے مسائل پیش کیے۔اس موقع پر انکا کہناتھا کہ عوام کے مسائل اور مشکلات کا حل موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات کا حصہ ہے اور تمام ادارے عوام کی مشکلات اور مسائل کے حل کے لیے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں