oنوشہرہ کینٹ ،ڈمپر ٹرک الٹنے سے ڈئیوار موقعہ پر جاںبحق

اتوار 23 فروری 2020 21:20

۱نوشہرہ کینٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2020ء) نوشہرہ کے علاقہ مانکی شریف ملنگی بابا پولیس چوکی کے مقام پر روڈ ڈمپر ٹرک الٹنے سے ڈئیوار موقعہ پر جاںبحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق کرش سے بھرا ہوا ڈئمپر ٹرک بریک فیل ہونے سے بے قابو ہوکر الٹ گیا جس کے نتیجہ میں باڑہ ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والا 32سالہ ڈرائیور زرکی گل افریدی موقعہ پر جابحق ہوگیا۔

ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جابحق ڈئمپر ڈرائیور زرکی گل کی نعیش ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل کردی گئی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جابحق ڈرائیور کے ورثا نے پوسٹ مارٹم اور رپورٹ نہ کرنے کی وجہ سے نعیش ورثا کے حوالے کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے مانکی شریف ملنگی بابا پولیس چوکی کے قریب کریش سے بھرا ڈئمپر ٹرک نمبر 1798سی پشاور بریک فیل ہونے کی وجہ سے بے قابو ہوگیا اور الٹ گیا جس کے نتیجہ میں ڈیمپر ڈرائیور مسمی زرکی گل ولد زیارت گل سکنہ باڑہ ضلع خیبر موقعہ پر جابحق ہوگیا۔

ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جابحق ڈئمپر ڈرائیور زرکی گل کی نعیش ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل کردی گئی۔پولیس کے مطابق جابحق ڈرائیور کے ورثا نے رپورٹ درج نہ کرنے پر پوسٹ مارٹم نہیں کیا نعیش ورثا کے حوالے کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں