yنوشہرہ،رسالپور پولیس کی موٹر سائیکل چور کے خلاف دبنگ کاروائی
ی*موٹر سائیکل چور گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد تفتیش جاری،مذید انکشافات متوقع
منگل 26 مارچ 2024 19:55
(جاری ہے)
مسمی عابد اللہ ولد گل رحمان ساکن مردان حال گنڈھیری رسالپور نے تھانہ رسالپور میں یوں رپورٹ درج کروائی کہ میں رسالپور بازار میں عصر کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد گیا اور اپنی موٹر سائیکل باہر کھڑی کی۔
بعد ادائیگی نماز آکر دیکھا تو میری موٹر سائیکل کوئی چور نامعلوم چوری کرکے لے گیا تھا.نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔تفتیشی ٹیم نے علاقہ میں مخبروں کا جال بچھا کر ملزم محمد جی ولد نیاز علی ساکن مردان تک رسائی حاصل کرکے گرفتار کیا۔نشاندھی پر چوری کی گی موٹر سائیکل برآمد کی گی۔نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
&نوشہرہ بانی تحریک انصاف کی رہائی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کا شوبرا چوک میں احتجاجی مظاہرہ
aنوشہرہ ،زبانی تکرار ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
/نوشہرہ تین روز گزر جانے کے باوجود نوشہرہ پرس کلب میں صحافیوں پر حملے کرنے والے ملزمان کے خلاف قانونی ..
نوشہرہ، پولیس اور خطرناک ملزم اشتھاری کے درمیان مقابلہ
نوشہرہ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت معاملات
نوشہرہ آضاخیل پایان میں حوا ء کی بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتی
نوشہرہ عالمی ادارہ صحت کا وفاقی و صوبائی حکومتوں سے تمباکونوشی کے خاتمے کے لیے حکمت عملی بنانے کا مطالبہ ..
نوشہرہ پریس کلب پر حملے کیخلاف پریس کلب جنرل باڈی کا پولیس سے ملزمان کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ ..
نوشہرہ آکوڑہ خٹک ہوائی روڈ پھاٹک میں مسلح ڈکیتی کی بڑی واردات
نوشہرہ خیرآباد کے علاقے جموں میں شدید بارشوں کے بعد پہاڑی تودہ چرواہے اور بکریوں کے اوپر جاگرا
نوشہرہ کمرے کی چھت منہدم ہونے سے گھر کا سربراہ زخمی ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
م*نوشہرہ میں امان و امان کی صورت حال انتہائی خراب ڈاکوؤ اور لٹیرے بے لگام ہو گئے
نوشہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ