نوشکی کے قریب قومی شاہراہ پر اسٹیشن کے مقام پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق دو شدید زخمی

اتوار 24 ستمبر 2017 17:02

نوشکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2017ء) نوشکی کے قریب قومی شاہراہ پر اسٹیشن کے مقام پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق دو شدید زخمی،اطلاعات کے مطابق اسٹیشن کے مقام پر اتوار کے علی الصبح دو موٹرسائیکلوں میں تصادم سے کرم خان ولد عطاء اللہ ساکن بٹولانڈھی موقع پر جاں بحق ہوگیاجبکہ موٹرسائیکل سوار ملا خدائے رحیم اور شبیر احمد شدید زخمی ہوگئے،شدید زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں