نوجوان نے گھریلوناچاقی پر خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا

ہفتہ 20 اپریل 2019 19:15

اوکاڑہ+رینالہ خورد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2019ء) نوجوان نے گھریلوناچاقی پر خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیاواقعات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے رہائشی 25سالہ ارسلان نے گھریلو ناچاقی پر اپنے سٹل سے گولی مارکر موت کو گلے لگالیا پولیس نے نعش اور پسٹل کو قبضے میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں