اوکاڑہ،دو مختلف مقامات سے نوجوان لڑکی اور لڑکے کی نعشیں برآمد

جمعہ 24 مئی 2019 16:41

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء) دو مختلف مقامات سے نوجوان لڑکی اور لڑکے کی نعشیں برآمد پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں واقعات کے مطابق تھانہ صدر رینالہ خورد کے علاقے ماڑی دین صلاح کے مقام نہر کنارے سے 12روز پرانی 25سالہ لڑکی کی نعش برآمد دوسرے واقع میں نواحی گاوں 12ون اے ایل کڑکنی کے رہائشی حسیب کی نعش برآمد ھوئی ھے حسیب دوروز قبل گھر سے غائب ھواتھاپولیس نے دونوں نعشوں کو قبضے میں لیکرتفتیش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں