اوکاڑہ محکمہ شہری دفاع کی کاروائی غیر قانونی پیٹرول فروخت کرنے والے دوملزمان گرفتار

منگل 15 جنوری 2019 00:04

اوکاڑہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2019ء) اوکاڑہ محکمہ شہری دفاع کی کاروائی غیر قانونی پیٹرول فروخت کرنے والے دوملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

محکمہ شہری دفاع اوکاڑہ میں نواحی علاقہ میرک میں پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارتے ہوئے، غیر قانونی پیٹرول فروخت کرنے والے دوملزمان ساجد اور عابد کوحراست میں لیتے ہوئے ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے، یہ چھاپے کمشنر ساہیوال ڈویژن عارف انور بلوچ کی زیرہدایت مارجارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں