اوکاڑہ، دو اوباشوں کی گھر میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر خاتون سے زیادتی کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی

جمعرات 23 مئی 2019 22:20

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2019ء) دو اوباشوں کی گھر میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر خاتون سے زیادتی کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ رحمت والا کے رہائشی کلثوم بی بی بیوی عبدالجبار گھر میں اکیلی تھی کہ اچانک اسلحہ سے مسلح اوباش عرف بالی اور علی حسنین گھر میں داخل ہوئے اور گن پوائنٹ پر اس سے زیادتی کرنے کی کوشش کرنے لگے خاتون کی مزاحمت اور شور کی آواز سن اہل محلہ آگئے ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے بھاگ جانے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں