اوکاڑہ،ٹرک سے ریت اتارتے ہوئے کرنٹ لگنے سے دوافرادجاں بحق

بدھ 23 اکتوبر 2019 22:11

اوکاڑہ+رینالہ خورد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2019ء) ٹرک سے ریت اتارتے ھوئے کرنٹ لگنے سے دوافرادجاں بحق ھوگئے۔

(جاری ہے)

واقع فیصل آبار روڑ پر پیش آیا واقعات کے کے مطابق دومزدور 35سالہ حسن مرتضی سکنہ 49ٹوایل اور 30سالہ خوشی مسیح سکنہ 39ڈی دعامیرج ہال فیصل آباد روڑ پر ٹرک سے ریت اتاررہیے تھے دونوں بجلی کی تاروں سے چھوگئے کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جانبحق ھوگئے۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں