شکرگڑھ ،غربت نے ایک اور گھر اجاڑ دیا ،عید پر بچوںکی خواہش پوری نہ کرنے پر باپ نے تین بچوں سمیت خودکشی کر لی

جمعرات 23 جولائی 2020 17:51

شکرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2020ء) غربت نے ایک اور گھر اجاڑ دیا ۔عید پر بچوںکی خواہش پوری نہ کرنے پر باپ نے تین بچوں سمیت خودکشی کر لی ۔ بچے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحصیل شکرگڑھ کے گائوں وریاکے بدنصیب خاندان کے سربراہ قدیر سے اسکے کم سن بچے معصوم فرمائشیںکرررہے تھے بچوں کی خواہشوں پر دلبرداشتہ باپ نے اپنے تین بچوںکو زہر دے کر خود بھی پی لیا جس سے قدیر جان بحق ہو گیا تاہم بچوں کو نازک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال شکرگڑھ منقتل کر دیا گیا شکرگڑھ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں