نابینا طالبہ سے مبینہ زیادتی، اسپیشل ایجوکیشن سینٹر دیپالپور کے 3ملازم معطل

بدھ 30 نومبر 2022 22:44

دیپالپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2022ء) اسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق تینوں ملازمین کے خلاف پیڈ ایکٹ کے تحت کارروائی کی گئی۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق میوزک ٹیچر کامران، چوکیدار صفدر اور اٹینڈنٹ اللہ دتہ کو معطل کیا گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل اسپیشل ایجوکیشن پنجاب کے مطابق ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں