پنجگور گومازیں سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

جمعرات 26 ستمبر 2019 23:43

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2019ء) پنجگور گومازیں سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق پنجگور لیویز نے گومازیں سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی ہے اور شناخت کی کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا ہے لیویز کے مطابق لاش ایک ہفتہ پرانی ہے تاہم موت کی وجہ معلوم نہ ہوسکی اس حوالے سے تفتیش جاری ہے ۔

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں