-پنجگور کے علاقے گرمکان سک نزد جامہ مسجد کے قریب بجلی کے کرنٹ لگنے سے بکری ہلاک ہوگئے

اتوار 6 اکتوبر 2019 19:21

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اکتوبر2019ء) پنجگور کے علاقے گرمکان سک نزد جامہ مسجد کے قریب بجلی کے کرنٹ لگنے سے بکری ہلاک ہوگئے علاقائی ذرائع کے مطابق پنجگور میں گزشتہ روز شدید بارش کے دوران بجلی کے کھمبے کے شارٹ ہونے کی وجہ سے پانی میں چلتے ہوئے بکری کو کرنٹ لگنے سے ہلاک کردیا علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا واپڈا حکام غلطی درست کرنے تاحال نہیں آیا جو کسی بھی وقت انسانی زندگی کو نقصان دہنے کا سبب بن سکتا ہی

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں