پنجگور ،کھجور کے باغات میں درخت سے لٹکی نامعلوم شخص کی لا ش بر آمد

ہفتہ 15 مئی 2021 16:35

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2021ء) پنجگور میں کھجور کے باغات میں درخت سے لٹکی نامعلوم شخص کی لا ش بر آمد ۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطابق پنجگور کے علا قے و شبود میں مقامی کھجور کے باغات میں درخت سے لٹکی نا معلوم شخص کی ملی ہے جسے تحویل میں لیکر شنا خت کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مزید کاروائی جا ری ہے ۔

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں