پنجگور ،سڑکوں پر تیزی سے کام جاری ،عوامی حلقوں کی جانب سے اظہار اطمینان

منگل 26 مارچ 2024 18:20

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2024ء) پنجگور میں سڑکوں پر تیزی سے کام جاری ،عوامی حلقوں کی جانب سے اظہار اطمینان ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بی این پی عوامی کے مرکزی صدر وسابق وزیر ایم پی اے میر اسداللہ بلوچ کے فنڈز سے منظوری ہونے والی سڑکوں پر برق رفتاری کے ساتھ کام جاری ہے عوامی حلقوں کی جانب سے شہر میں کشادہ سڑکوں کی تعمیر اور لنک سڑکوں کو پختہ کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا جارہا ہے واضح رہے کہ میراسداللہ بلوچ کے فنڈز سے پنجگور کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کو پختہ کیاگیا ہے اور مذید بعض علاقوں میں کام جاری ہے ۔

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں