پتوکی شہر اور گردونواح میں بارش کے باعث قبرستانوں سمیت سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہوگیا

بدھ 31 مئی 2023 14:18

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2023ء) پتوکی شہر اور گردونواح میں بارش کے باعث قبرستانوں سمیت سڑکوں پر بارش کا پانی جمع پتوکی انتظامیہ نے خاموشی اختیار کرلی نگران وزیر اعلی پنجاب نوٹس لیں شہریوں کا مطالبہ ۔

(جاری ہے)

پتوکی شہر میںچونیاں روڈ،پتوکی کہنہ روڈ،سمیت دیگر علاقوں میں بارش کے باعث بارش،سیوریج کا گندا پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا گلیاں بازار پانی سے بھرگئے ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے شہریوں،راہگیروں کو گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا اے سی پتوکی انتظامیہ نے خاموشی اختیار کرلی شہریوں نے نگران وزیر اعلی محسن نقوی،چیف سیکرٹری پنجاب سے فوری طورپر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں