سابق ناظم ضلع قصور سردار عابد محمود نکئی کی جانب سے حلقہ احباب کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

منگل 26 مارچ 2024 12:51

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2024ء) سابق ناظم ضلع قصور سردار عابد محمود نکئی کی جانب سے حلقہ احباب کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا حلقہ عوام سمیت دیگر افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

تحصیل پتوکی کے نواحی علاقہ واں آدھن میں سابق ناظم ضلع قصور سردار عابد محمود نکئی کی جانب سے حلقہ احباب کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا روزہ افطار سے قبل سردار عابد محمود نکئی کے (مرحوم )والدمحترم کیلئے درجات بلندی اور ملکی سلامتی خوشحالی ،ترقی کیلئے خصوصی دعا ئیںکی گئی اس موقع پر صدر امن پریس کلب پتوکی محمد نوید بھٹی ، ممبران امن پریس کلب ناصر اقبال خاں، شوکت علی،ملک بابر سمیت دیگر حلقہ عوام نے شرکت کی ۔لنگر کی وسیع انتظام کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں