پتوکی، نوجوان نے گھریلو ناچاقی پر خود کو سر میں گولی مارکر خودکشی کرلی

جمعرات 28 مارچ 2024 21:42

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) تھانہ سرائے مغل کے علاقہ میں نوجوان نے گھریلو ناچاقی پر خود کو سر میں فائر مارکر خودکشی کرلی پولیس ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کردیا۔

(جاری ہے)

تحصیل پتوکی کے نواحی علاقے واندر میں 24سالہ نوجوان علی حمزہ نے گھریلو ناچاقی پر سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی پولیس ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کردیاتھانہ سرائے مغل پولیس نے قانونی کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی ۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں