نورالہادی زرعی یونیورسٹی پشاورکے قائم مقام رجسٹرار تعینات

بدھ 19 دسمبر 2018 14:37

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) زرعی یونیورسٹی پشاور کی مجاز اتھارتی نے نورالہادی خان کو یونیورسٹی کا قائم مقام رجسٹرار تعینات کردیا‘ انتظامیہ نے ان کی تقرری کا اعلامیہ جاری کردیاہے‘ انہوںنے چارج لے کر کام شروع کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں