کنٹرولر امتحانات پشاور یونیورسٹی نے ماسٹر امتحانات 2018ء کے نتائج کا اعلان کردیا

ہفتہ 19 جنوری 2019 12:49

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) کنٹرولر امتحانات پشاور یونیورسٹی نے انگلش پریوس ریگولر باٹنی پریوس جینڈر سٹڈیز پریوس فائنل فارمیسی فرسٹ اور چوتھے پروفیشنل سال 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں