عبدالولی خان یونیورسٹی مردان اور ''دہ حوا لور ''آرگنائزیشن کے مابین اجلاس کاانعقاد

جمعرات 24 جنوری 2019 13:24

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2019ء) عبدالولی خان یونیورسٹی مردان اور ''دہ حوا لور ''آرگنائزیشن کے مابین وائس چانسلر سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر رجسٹرار عادل خان ، لیگل سیل کے ایڈوائزر میاں سلیم ، ڈپٹی رجسٹرار حسن خان، پی ایس ٹی وی سی ارباب اعجاز، اسسٹنٹ رجسٹرار لیگل سیل مزمل، جبکہ ''دہ حوا لور ''کی جانب سے خورشید بانو ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور شاوانہ شاہ پروگرام ڈائریکٹر بھی موجود تھی ۔اجلاس میں خورشید بانو نے آرگنائزیشن کے کارکردگی کے بارے میں یونیورسٹی انتظامیہ کو آگاہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں