ضلعی انتظامیہ پشاورکی جانب سے حسن خیل سب ڈویژن میں کھلی کچہری

اتوار 22 ستمبر 2019 12:20

پشاور۔22ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2019ء) ضلعی انتظامیہ پشاور نے حسن خیل سب ڈویژن کے علاقہ میں عوامی مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے کھلی کچہری کا انعقادکیاہے ،جس میں ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر، سابقہ ضلع ناظم محمد عاصم خان، اسسٹنٹ کمشنر فہد اکرام قاضی، ضلعی انتظامیہ اور حکومتی محکموںکے افسران سمیت علاقہ مشران، عوامی نمائندگان اور دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر نے عوامی شکایات کے ازالے کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایت کی۔اس موقع پرڈپٹی کمشنرمحمد علی اصغرنے کہاکہ عوامی شکایات کو ان کو دہلیز پر فوری حل کرناہماری اولین ترجیحات ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں