مختلف علاقوں میںبجلی بندرہے گی،پیسکو کا اعلامیہ

جمعہ 22 نومبر 2019 21:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2019ء) ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی حیات آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی30,27,23نومبر صبح:30 8بجے سے دپہر 2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 12,11,10,9,8,7,6 اور ڈینز ہائٹس فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

(جاری ہے)

پیسکو کے مطابق132کے وی حیات آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25نومبر صبح:30 8بجے سے دوپہر 2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 12,11,10,9,8,7,6,ڈینز ہائٹس, شوکت خانم, حیات آباد سرجیکل, گرین وڈ, سیل وڈ, فرنٹیئر سرامکس خیبر 2,1 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ۔

132 کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی27 نومبر صبح 8بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی انڈسٹریل, ناگمان, ہریانہ1, داود زئی 2,1, اولڈ ناگمان, نیو خزانہ, کے ایس ایم, نیو ناگمان, خزانہ, تخت آباد فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔132کے وی پشاوریونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 28,26, نومبر صبح :30 8بجے سے دوپہر 2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کینال ٹاون, مالاکنڈھیر, ریگی, ایگریکلچر فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں