بی آر ٹی پشاور کا کوئی سافٹ وئیر ہیک نہیں ہوا۔ ترجمان ٹرانس پشاور

Amjad Ali khan امجد علی خان پیر 26 جولائی 2021 12:19

بی آر ٹی پشاور کا کوئی سافٹ وئیر ہیک نہیں ہوا۔ ترجمان ٹرانس پشاور
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جولائی2021ء) ترجمان بی آر ٹی عمیر احمد خان کے مطابق بی آر ٹی پشاور میں جعلی زو کارڈ استعمال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

(جاری ہے)

سافٹ وئر اور کارڈز کی تیاری کی رسائی ماسوائے تکنیکی ٹیم کے کسی کے پاس نہیں۔ دوران سفر مسافروں کے کارڈز چیک اور سکین کرنا معمول کا ضابطہ اخلاق ہے۔
بی آر ٹی پشاور سے منسلک جھوٹی، غلط، بے بنیاد اور غیر مصدقہ اطلاعات پر شہری بالکل کان نہ دھریں۔ اس قومی ادارے کی ساکھ کو متاثر کرنے کی ناکام کوششیں کی گئیں

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں