خیبر پختونخوا پبلک پراپرٹی بل2021ء ایکٹ کے طورپر شائع کردیاگیا

جمعہ 26 نومبر 2021 19:40

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2021ء) خیبر پختونخوا پبلک پراپرٹی (تجاوزات کو ہٹانی) کے (ترمیمی) بل 2021 اورخیبر پختونخوا لینڈیوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول بل 2021 کوخیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی سے پاس ہونے اور گورنر خیبر پختونخوا کی منظوری کے بعد مذکورہ بلزکو خیبر پختونخوا کے صوبائی لیجسلیچر کے ایکٹس کے طورپر شائع کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ دو الگ الگ اعلامیوں میں کیا گیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں