پشاور، بجلی چورو ں کے خلا ف قا ئم ڈسٹر کٹ ٹا سک فورس کے سلہڈ ،درہ ،نوا نشہر اور ٹھنڈیا نی میں چھا پے

غیر قا نو نی طور پر بجلی استعما ل کر نے وا لو ں کے خلاف 16مقدما ت درج کرا دیئے

جمعہ 14 دسمبر 2018 19:44

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عا مر آفا ق کی ہدا یت پر بجلی چورو ں کے خلا ف قا ئم کی گئی ڈسٹر کٹ ٹا سک فورس نے سلہڈ ،درہ ،نوا نشہر اور ٹھنڈیا نی میں چھا پے ما ر کر غیر قا نو نی طور پر بجلی استعما ل کر نے وا لو ں کے خلاف 16مقدما ت درج کرا دیئے ہیں جب کہ اس کا ر وا ئی کے دورا ن بجلی چو رو ں سے 400سو میٹر بجلی کی تا ر بھی برآمد کر لی اور قا نو ن کی خلا ف ورزی پر 10000ہزار رو پے جر ما نہ بھی وصو ل کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی کمشنر کی ہدا یت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر 1اور3 نے پسیکو کے متعلقہ سب ڈویژنل آفیسراور ایس ایچ او کے سا تھ مل کر مز کو رہ چا ر مقا ما ت پر بجلی کی چو ری پکڑنے کے لئے جمعہ کے روز چھا پے ما رے اور اس دوارن متعدد صا ر فین کو بجلی چو ری کا مر تکب پا کر ان کے خلا ف 16مقد ما ت درج کرا دئیے۔ضلعی انتظا میہ نے عا م لو گو ں سے اپیل کی ہے کہ وہ بجلی چو ری کی رو ک تھا م کے لئے اپنے اپنے علا قوں میں ڈسٹر کٹ ٹا سک فو رس سے تعا ون کر یں اور بجلی چو ری کر نے وا لو ں کی اطلا ع فو ن نمبر 0992-9310200,09929310201اور0992-9310202 کے علا وہ ای میل depcomabbottabad@ gmail.comکے علا وہ www.facebook.com/dcabbottabadپر دیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں