پشاورپولیس کی کارروائی،غیر قانونی طور نوادرات تلاش کرنے والے 5 افراد گرفتار

جمعرات 17 اکتوبر 2019 14:09

پشاورپولیس کی کارروائی،غیر قانونی طور نوادرات تلاش کرنے والے 5 افراد گرفتار
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) تھانہ کوتوالی پشاورپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر نوادرات تلاش کرنے والے 5 افراد کوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزمان قدیمی محلہ سیٹھیان میں ایک گھر میں کھدائی کر رہے تھے،گرفتارملزمان میں ذوالفقار، ذیشان، باسط، سفیر اور شفیع شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کے خلاف آرکیالوجی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزیدتفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں