اخون آبادنمبر2 میں ٹیکسی سٹینڈ پردستی بم حملہ ،ایک شخص زخمی

جمعرات 17 اکتوبر 2019 16:42

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) اخون آباد نمبر2 پشاورمیں ٹیکسی سٹینڈ پردستی بم حملے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

عینی شاہدین کے مطابق جمعرات کے روز ٹیکسی سٹینڈ پردونامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے دستی بم پھینکاجس کے نتیجے میں عبدالبصیرنامی شخص زخمی ہوگیا۔زخمی کوفوری طورطبی امدادکیلئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پرپہنچ کرپورے علاقے کوگھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں