پشاور، جعلی چائے کی فیکٹری پر چھاپہ‘ مالک سمیت 2 افرادگرفتار

پیر 17 فروری 2020 11:33

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے چمکنی میں جعلی چائے کی فیکٹری پر چھاپہ مارکر 25چائے کی بوریاں برآمد کرلیں‘ چھاپے کے دوران فیکٹری سے چنے کے چھلکے اور کیمیکل بھی برآمد کیاگیا جو چائے کی پتی میں ملایاجارہاتھا‘ چھاپے کے دوران جعلی چائے بنانے پر فیکٹری کے مالک سمیت دو افراد کوگرفتار کرلیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں