لاء آفسیر میاں سعد اللہ خان جندولی کی بحیثیت ایڈوکیٹ آن ریکارڈ کنٹریکٹ بنیادوں پر تقرری

جمعہ 20 جولائی 2018 00:06

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2018ء) خیبر پختونخوا اپوائنٹمنٹ آف لاء آفیسرز ایکٹ 2014کی شق 3کی ذیلی شق(1)کے تحت اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طورپر لاء آفسیر میاں سعد اللہ خان جندولی کی بحیثیت ایڈوکیٹ آن ریکارڈ کنٹریکٹ بنیادوں پر تقرری کی ہے ۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان محکمہ قانون و پارلیمانی امور اور انسانی حقوق کی جانب سے ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں