پشاور، سیکر ٹر یٹ ایمپلا ئز کوارڈی نیشن کونسل کا وفاق ودیگر صوبوں کی طرح ہا ؤس ہائر نگ پا لیسی کا اجرا نہ کرنے خلاف پشاور پر یس کلب کے سامنے احتجاجی مظا ہر ہ

جمعرات 25 اپریل 2019 22:56

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2019ء) خیبر پختونخوا سیکر ٹر یٹ ایمپلا ئز کوارڈی نیشن کونسل نے پر اجیکٹس کے ریگو لرشد ہ ملازمین کو سیکر ٹر یٹ میں ضم نہ کر نے اور وفاق ودیگر صوبوں کی طرح ہا ؤس ہائر نگ پا لیسی کا اجرا نہ کرنے خلاف پشاور پر یس کلب کے سامنے احتجاجی مظا ہر ہ کیا مظا ہر ے کی قیا دت صدر طار ق رحمان خٹک ،چیئر مین سید حبیب شاہ اور د یگر کر ر ہے تھے جبکہ اس موقع پر مظا ہر ین نے ہا تھو ں میں پلے کا رڈز اور بینرز اٹھا ر کھے تھے جس پر حکومت کیخلاف مختلف نعرے در ج تھے ۔

مظا ہر ین کا کہنا تھا کہ صو بہ پہلے سے ما لی بحرا ن کا شکا رہے اور ملازمین کو تنخواہیں بروقت ادائیگی میں بھی مشکلا ت ہیں جبکہ بعض مفادپرست ٹو لہ سیکرٹر یٹ میں مزید ملازمین کو ضم کر نے پر تلے ہو ئے ہیں جس سے سیکر ٹر یٹ کے اپنے ہی ملازمین متا ثر ہو نے کا خد شہ ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ وزیر خزانہ ، وزیر قانون اور سا بق چیف سیکر ٹر ی نے ہمیں یقین د ہا نی کرا ئی تھی کہ سیکر ٹر یٹ کے ملازمین کی جا ئز مطا لبا ت جلد حل کر د ینگے لیکن تا حال حکومت کی طرف سے کچھ نہیں ہو ا۔

انہوں نے حکومت سے مطا لبہ کیا کہ ریگو لر شد ہ ملازمین کی انضمام سے کیڈڑز کی نہ صرف سنیارٹی بر ی طر ح متا ثر ہو گی بلکہ آئندہ دس سالوںکیلئے ان کے ملازمین کی ترقی بھی معدوم ہو جا ئیگی،سیکر ٹر یٹ کے منسٹر یل سٹاف جو تا حا ل ایگزیکٹو الا ؤنس سے محروم ہیں ان کے الا ؤنس کا اجرا کر کے ان کی محرومیوں کو دور کر یں ۔اگرحکومت نے ہما ر ی مطا لبات سنجید گی سے نہ لیا تو آ ئندہ کیلئے صو با ئی اسمبلی کے سامنے مذا حمتی احتجاجی د ھر نا د ینگے ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں