ٹی ایم اے ٹائون ون پشاوراخترعلی شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں

بدھ 17 جولائی 2019 23:41

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) ٹی ایم اے ٹائون ون پشاور سیداخترعلی شاہ کی والدہ انتقال کرگئیں مرحومہ کوگزشتہ روز سپردخاک کردیاگیاجن کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی سردریاب نزد(سردریاب سی این جی )ضلع چارسدہ میں کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں