ایف ٹی ایس کے زیر اہتمام سی ٹی پوسٹوں کیلئے ٹیسٹ کا انعقاد

پیر 14 اکتوبر 2019 12:09

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) پشاور سمیت صوبہ بھر میں ایف ٹی ایس کے زیر اہتمام سی ٹی پوسٹوں کے لیے ٹیسٹ کا انعقاد کیاگیا۔

(جاری ہے)

ترجمان ایف ٹی ایس کے مطابق ٹیسٹ کا انعقاد انتہائی شفاف انداز میں ہوا جس میں ہزاروں امیدوار شریک ہوئے جنہوں نے بہترین انتظامات کے تحت ٹیسٹ دیا۔ اس مرحلہ کی کامیاب تکمیل کے بعد اب جلد ہی صوبہ بھر میں پی ٹی سی کی پوسٹوں کیلئے ٹیسٹ لیاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں