ضلع مانسہرہ کی حدود کے اندر مچھلیوں کے غیر قانونی شکار پر پابندی عائد

جمعرات 14 نومبر 2019 23:52

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2019ء) ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع مانسہرہ کی حدود کے اندر مچھلیوں کے غیر قانونی شکار پر پابندی عائد کر دی ہے اس حکم کی خلاف ورزی پر دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائے گی جبکہ یہ حکم فوری طور پر دو ماہ کے لیے نافذ العمل رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں