انسداد پولہو مہم، اسسٹنٹ کمشنر تحت بھائی کا جلالہ، پرخو، شیر گڑھ کا دورہ

بدھ 23 ستمبر 2020 17:37

پشاور۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر تحت بھائی انیلہ فہیم اور ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی فرمان علی نے انسداد پولہو مہم کے موقع پر جلالہ، پرخو، شیر گڑھ کا دورہ کیا ۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے پولیو ٹیم اور جاری مہم کی نگرانی کی جبکہ علاقوں میں پولیو ٹیموں کی سپاٹ چیکینگ کرتے ہوئے پولیو قطروں سے انکار کرنے والے تقریبا 10 والدین سے ملاقات کی اور ان کو پولیو کی نفی کے ہوالے سے تفصیلی آگاہ کیا۔ انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے ضرور پلائیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں