شاہ جی گل آفریدی نے تحریک اصلاحات پاکستان کے نام سے اپنی پارٹی بنالی

جمعرات 8 جولائی 2021 23:00

جمرود (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جولائی2021ء) سابق ایم این اے الحاج شاہ جی گل آفریدی نے تحریک اصلاحات پاکستان کے نام سے اپنی پارٹی بنالی ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے 14 اگست 2021 پر ایک بڑے جلسے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ضلع خیبر کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے عوام کا خدمت کرینگے ۔ انہوںنے کہاکہ پچھلے ستر سال میں پاکستان میں میرے خدمات سب سے زیادہ ہیں ، میں نے تکمیل پاکستان یعنی فاٹا انضمام کیا۔ شاہ جی گل نے کہاکہ ملک کی سطح پر اصلاحات کرنا چاہتا ہوں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں