نئے بننے والے پرائمری سکولوں میں صرف خواتین اساتذہ تعینات کی جائیں گی،فیصل خان ترکی
سکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے بھی صوبہ بھر میں عنقریب نئے اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے ، وزیر ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا
بدھ 17 اپریل 2024 20:51
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر تعلیم نے محکمہ تعلیم جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا اجلاس میں سپیشل سیکرٹری ایجوکیشن اسفندیار خٹک، ایڈیشنل سیکرٹری ریفارمز، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عبدالاکرام، ڈپٹی سیکرٹری شازیہ عطاء اور محکمہ تعلیم کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
اجلاس میں وزیر تعلیم کو محکمہ تعلیم کے جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں بشمول ہیومن کیپیٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ اور ASPIRE پراجیکٹس پر بھی بریفننگ دی گئی۔ انہیں بتایا گیا کہ ان پراجیکٹس میں سکولوں کی سولرائزیشن، نئے سکولوں کی تعمیر و اپگریڈیشن، باقی ماندہ سہولیات کی فراہمی، اے ایل پی سنٹرز کے قیام، ای سی سی رومز کی تعمیر اور اساتذہ و سکول لیڈرز کی تربیت کے پروگرامز شامل ہیں۔وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی نے کہا کہ سکولوں میں آئی ٹی لیبز کے قیام، پلے ایریاز اور ای سی ای رومز کے قیام کیلئے انقلابی اقدامات کئے جائیں گے۔ جس کیلئے محکمہ تعلیم حکام کو ٹائم لائن دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہترین کارکردگی پر اساتذہ کو انعام اور دیگر مراعات بھی دی جائیں گی جبکہ سیکنڈ شفٹ سکولوں کے اساتذہ کی تنخواہوں کے مسئلہ کو بھی مستقل بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ظ*عالمی یوم مزدور کے موقع پر وزیر اعلیٰ سردار علی امین خان گنڈا پور کا پیغام
'وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپورنے دینی مدارس اور خصوصی صلاحیت کے حامل بچوں کیلئے ..
ا*وزیر صحت مئی کے دوسرے ہفتے میں نریش ماں پروگرام کا افتتاح کرینگے
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
پشاور، بارشوں سے حادثات میں 17افراد جاں بحق ہوئے، پی ڈی ایم اے
اثاثہ جات کیس ، الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو طلبی کا نوٹس معطل
پشاور میں پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو2024 کا آغاز،
ملکی ترقی میں محنت کشوں اور مزدوروں کی خدمات قابل تحسین ہیں،مشیر وزیراعلیٰ مشال اعظم یوسفزئی
انٹر مدارس اور خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول‘حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب
صوبے کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ان کا حق اور حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،سید فخرجہاں
صوبے کی سطح پر گندم کا کوٹہ ڈبل کردیا گیا ہے،صوبائی وزیر خوراک
ملک لیاقت علی خان کی صدارت میں محکمہ بہبود آبادین بارے ای کچہری
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور