ضلعی انتظامیہ پشاورکی کارروائی ،زائد قیمت پر روٹی فروخت کرنے پر 15نانبائی گرفتار

جمعرات 18 اپریل 2024 11:53

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) ضلعی انتظامیہ پشاور نےعلاقہ گلبہار کے بازاروں میں کارروائی کرتے ہوئےکم وزن اور سرکاری نرخنامے سے زائد قیمت پر روٹی فروخت کرنے پر 15 نانبائیوں کوگرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر پشاورکے دفتر سے جاری بیان کے مطابق گرفتار نانبائیوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں