پشاور۔ عدالت نے پیسکو سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سناعت 30 اپریل تک ملتوی کردی

جمعرات 18 اپریل 2024 20:16

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء)ڈپٹی کمشنر ایبٹ آبادو چیئرمین پرائس ریو یو کمیٹی خالد اقبال نے صوابائی حکو مت کے احکامات کی روشنی میں ضلع ایبٹ آباد کے عوام کو ریلف فراہم کر نے کے لئے ضلع ایبٹ آباد میں روٹی کے نئے ریٹ مقرر کر تے ہو ئے 100گرام روٹی کی قیمت15روپے جبکہ200گرام کی روٹی کی قیمت30روپے مقرر کر دی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہو گا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے عوام سے کہا ہے کہ اگر کوئی بھی تندور والا مقرر کر دہ ریٹ سے زیادہ فروخت کر تے ہو ئے پا یا جا ئے تو ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک اطلاع دیں0992.9310236

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں