zخیبرپختونخوا میں 6 لاکھ ٹن گندم خریداری کمیٹی میں نیب اور اینٹی کرپشن کے نمائندے کو دعوت دی گئی ہے جو گندم خریداری کے وقت بطور آبزرور ڈیوٹی سرانجام دینگے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
بدھ 1 مئی 2024 21:10
(جاری ہے)
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں گندم خریداری کیلئے ایسا میکنزم تیار کیا گیا ہے جس میں ایک پارٹی سے ایک فکسڈ مقدار سے زیادہ گندم نہیں خریدی جائے گی تاکہ زیادہ سے زیادہ پارٹیوں اور زمینداروں کو موقع مل سکے۔
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے سخت مالی حالات کے باوجود 6 لاکھ ٹن گندم 3,900 فی من خریداری کا اعلان کردیاہے جس میں سے تین لاکھ ٹن گندم کی ترجیح مقامی کسان کو دی جائے گی اور اگر ہدف پورا نہیں ہوا تو پنجاب کا کسان خیبر پختونخوا حکومت کو گندم بیچ سکتا ہے اور اس طرح خیبر پختونخوا حکومت اب تک تمام صوبوں پر سبقت لے چکی ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے سیکرٹری فوڈ ظریف المعانی اور ڈائریکٹر فوڈ یاسر حسن کی گندم خریداری کیلئے بہترین حکمت عملی کو سراہا اور ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ گندم خریداری میں معیار برقرار رکھنے پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا تاکہ شفافیت کو برقرار رکھا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاور،رکن اسمبلی کو بیرون ملک سفر سے روکنے پر حکومت، ایف آئی اے سے جواب طلب
عمران خان کی ناراضی سے بچنے کیلئے بیان بازی سے اجتناب کیا، شیرافضل مروت
مردان ، لین دین کے تنازع پردوفریقین میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق ، ایک رہگیرزخمی ہوگیا
دہشتگردی کے مکمل خاتمہ کیلئے تمام سیاسی جماعتوں اور قوم کو زیرو ٹالرنس کی بنیاد پر ایک پیج پر آنا ہو ..
عیدالاضحٰی کے پیش نظر کانگو فیور کے تدارک کیلئے کمشنرز کو ضروری اقدامات اُٹھانے کیلئے ہدایات جاری
مردان، گورنمنٹ ہائی سکول بکری بانڈہ چمتار میں منشیات کے خاتمے و نقصانات کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد ..
مردان، تھانہ صدر پولیس کی کارروائی، 3 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
ضلعی پولیس سربراہ ہنگوکی زیر صدارت پولیس دربار کا انعقاد، مسائل کےلئےاحکامات جاری
کرغزستان سے خصوصی پرواز کے ذریعے پشاور پہنچنے والے طلبہ کو وزیراعلی ہائوس میں ٹھہرایا گیا
جمرود ، سورکمرکے مقام پر دو موٹر کاروں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک بچی سمیت 4 افراد زخمی
وفاقی حکومت غیر آئینی ہے چوری کے مینڈیٹ پر بیٹھی ہے،بیرسٹر سیف
صوابی پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
عمران خان کی ناراضی سے بچنے کیلئے بیان بازی سے اجتناب کیا، شیرافضل مروت
-
اہم سرکاری اداروں پر سائبر حملوں کا خدشہ، سیکیورٹی میں اضافے کی ایڈوائزری جاری
-
ٹیکس نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے فیصلے کیخلاف مقدمے پر سماعت ملتوی
-
حکومت کا کرغزستان معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان
-
سینٹ …آئین صرف ججز کی نہیں بلکہ عوامی نمائندوں کی عزت کے حوالے سے بھی بات کرتا ہے، فیصل سبزواری
-
’پراکسی کو پراکسی ہی کہا جائے گا‘ ایمل ولی خان کا نام لیے بغیر فیصل واوڈا کو جواب
-
وزارت خارجہ نے بشکیک تشدد پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی ہے ، 4 ہزار طلبا واپس پہنچ گئے ہیں ، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
جیمز اور قیمتی پتھروں کے شعبے کو باقاعدہ صنعت کا درجہ دینے کے حوالے سے اقدامات اٹھائے جائیں،وزیراعظم شہبازشریف
-
پاکستان ’’ون چائنا ‘‘ اصول کی پاسداری کرتا ہے ، صدرآصف علی زرداری کا چینی میڈیا کو انٹرویو
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 75ہزار 429پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں‘وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق