وزیراعلیٰ عار محسوس نہ کریں تو ایک بار پھر گورنر ہائوس آنے کی دعوت دیتا ہوں ، کنڈی
‘وہ نہیں آتے تو میں جانے کیلئے تیار ہوں ،کوئی بھی مسئلہ یا بات ادب کے دائرے میں رہ کر اور دلیل کی بنیاد پر ہونی چاہیے ، گورنر
اتوار 19 مئی 2024 19:55
(جاری ہے)
سیاسی جماعتوں کے قائدین، تاجر برادری، صنعت کاروں سمیت مختلف طبقہ جات کے نمائندے بھی شریک تھی. عوامی اجتماع سے پیپلز پارٹی کیصوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ سمیت سابق وفاقی وزیر نجم الدین خان، ، مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر ایصال خان، جماعت اسلامی کے چترال سیسابق ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی ، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، تاجر برادری کے ڈویژنل صدر عبدالرحیم خان، صنعتکار سرتاج خان،انجمن تحفظ حقوق شاہ راز خان، جمعیت علما اسلام کیصوبائی نائب امیرمفتی فضل غفور، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے مرکزی نائب صدر مظفر سید، میاں سید لائق باچا ،محمد یونس،باجوڑ کیسابق ایم این اے اخونزادہ چٹان اور حاجی شاکراللہ نے بھی خطاب کیا.
گورنر نے کہا کہ صوبے کا مقدمہ متعلقہ فورم پر لڑنا چاہتے ہیں. صوبائی حکومت اور تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ آئیں اور میرے ساتھ ملکر صوبے کا مقدمہ لڑیں. انہوں نے کہا کہ گورنر ہاس تمام سیاسی جماعتوں کا گھر ہے، سیاسی مقابلے الیکشن میں کریں گے اب وقت کارکردگی کا ہے، گورنر راج نہیں لگائیں گے پیپلز پارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہی. انہوں نے کہا کہ وفاق کو مشورہ دیا ہے کہ بجلی کی تینوں کمپنیاں صوبے کے حوالے کی جانی چاہئیں، صوبائی حکومت اس کے نفع نقصان کی خود ذمہ دار ہو گی. اس طرح بجلی کے بٹن پر قبضہ کی نوبت بھی نہیں آئی گی. گورنر نے کہا کہ ٹیکس استثنی ذوالفقار علی بھٹو شہید کا تحفہ تھا.ملاکنڈ میں ٹیکس نفاذ کے مسئلہ پر وفاق سے کروں گا،اس مسئلے کو مالاکنڈ ڈویژن کے عوام کے خواہشات کے مطابق حل کرنیکی کوشش کریں گے، ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کا بار بار احتجاج کرناحل نہیں بلکہ مستقل حل نکالنا پڑیگا. گورنر نے کہا کہ عوامی گورنر ہوں گلی گلی جانے کو تیار ہوں کسی کو تکلیف نہیں دینا چاہتا.متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا پروگرام پوھہ دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے ،فیصل خان ..
تھانہ اکوڑہ خٹک پولیس نوشہرہ کی کارروائی،،راہزن گروہ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار
ضلعی انتظامیہ پشاورکا لنڈی ارباب کے بازاروں کا معائنہ، سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی پر متعدد دکاندار ..
پشاورپولیس اورراہزنوں میں فائرنگ کاتبادلہ ، ایک ملزم ہلاک
پشاور،دالہ زاک روڈ پر جنرل سٹورمیں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
پشاور،مشیر سیاحت کی زیرصدارت 28جون سے شروع ہونے والے تین روزہ شندور فیسٹیول کی تیاریوں حوالے اجلاس
بشام ، جیپ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
،وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کی پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ اساتذہ تنظیم کی تقریب حلف برداری میں بطور ..
: ہوائی اڈے ہمارے قومی اثاثہ ہیں ‘ حفاظت ہم سب کی اجتماعی قومی ذمہ داری ہے، ندیم اسلم چوہدری چیف سیکرٹری ..
پورے صوبے اور خصوصاًً ضم اضلاع میں خواتین کی شرح خواندگی بڑھانے کیلئے کوشاں ہیں،فیصل خان ترکئی
ّ کینسر کا پبلک سیکٹر ہسپتال اور ریسرچ سنٹر بنانے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
eڈی پی او کوہاٹ محمد عمر خان نے پولیس حکام کو ہدایت
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب کے مالی سال 2024-2025 کا بجٹ پیش کرنے کے لیے اجلاس 13 جون کو طلب
-
وزیراعظم شہباز شریف کا ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
الیکشن کمیشن کے نئے ٹریبونل کو کام سے روک دیا گیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید32روپے ضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
تیترکی آن لائن بین الصوبائی خرید و فروخت کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا
-
لاہور، گارڈ نے اپنی ہی سکیورٹی کمپنی کے مالک کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
-
لاہور پریس کلب کے صدر کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں ہتک عزت کے قانون کے خلاف درخواست دائر
-
پاکستان سے چیری کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی
-
ٹریفک وارڈنزکوکم سے کم 20 چالان روزانہ کرنے کا حکم ‘ نجی ٹی وی
-
سابق وزیراعظم شجاعت حسین اور صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی ایرانی قونصلیٹ آمد
-
وفاقی حکومت کا عید الاضحی پر تین چھٹیاں دینے کا اعلان