پشین ،آسما نی بجلی گر نے سے ایک شخص جا ں بحق

جمعہ 12 اپریل 2024 20:25

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2024ء) پشین میں آسما نی بجلی گر نے سے ایک شخص جا ں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق جمعہ کو ضلع پشین میں آ سما نی بجلی گر نے سے خا لد نا می شخص جا ں بحق ہو گیاریسکو حکا م نے لا ش کو تحو یل میں لے کر ہسپتا ل منتقل کر دیا جہا ں ضر و ری کا رو ائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حو ا لے کر دی گئی، واضح رہے کہ آ سما نی بجلی گر نے کا یہ دوسرا و اقعہ ہے جس کے نتیجہ میں مجمو عی طو رپر 3افر اد جا ںبحق ہو چکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں