قلعہ عبداللہ محکمہ ایجوکیشن میں بھرتی کے ٹیسٹ نتا ئج اویزاں

پیر 21 ستمبر 2015 16:54

قلعہ عبداللہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 ستمبر۔2015ء) ضلع قلعہ عبداللہ میں این ٹی ایس کے جانب سے محکمہ ایجوکیشن میں بھرتی کے لئے لئے گئے ٹیسٹ کینتا ئج اویزاں بڑے پیمانے پر رزلٹ متنازع ایک یونین کونسل کے طلبہ کو دوسرے یونین کونسل میں درج کیا ہے پہلے نمبروں والے طلبہ کو پچھے اور پچھلے نمبروں والے کو اگے کیا ہے کچھ ضلع سے باہر کے طلبہ کو کسی نہ کسی یونین کونسل میں درج کیا ہے نئے بھرتی والے کامیاب طلبہ پریشان کہ ان کے حق پر ڈاکہ ڈالہ گیا ہے طلبہ میں یہ تشویش پائی جاتی ہے کہ ایسا نہ ہو کہ ان کے جگہ نان لوکل بھرتی نہ کیا جائے کچھ طلبہ کا یہ کہنا ہے کہ کہ نان لوکل کے خیلاف ہڑتال کرینگے اور عدالت جائنگے کچھ نے درخواستیں دینے شروع کر دئے لیویز تھانہ قلعہ عبداللہ اور ایجوکیشن دفتر بغرہ روڈ چمن پر لسٹیں اویزاں ایجوکیشن افیسر کا دفتر میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے تحصیل ایجوکیشن افیسر محمد اقبال نے شکایتی سیل لگا کر کے درخواستیں وصول کرنا شروع کر دے۔

قلعہ عبد اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں