کوئٹہ میں لگنی والی مویشی منڈی میں عید سے ایک دن قبل ہی جانوروں کی قلت ہوگئی

منگل 21 اگست 2018 16:46

کوئٹہ میں لگنی والی مویشی منڈی میں عید سے ایک دن قبل ہی جانوروں کی قلت ہوگئی
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2018ء) کوئٹہ کے مختلف علاقوں عالمو چوک، بھوسہ منڈی، سریاب روڈ، کچلاک میں لگنی والی مویشی منڈی میں عید سے ایک دن قبل ہی جانوروں کی قلت ہوگئی مویشی منڈی انتظامیہ کے مطابق اس سال ایک لاکھ 92 ہزار جانور مویشی منڈی لائے گئے جن میں سے اب تک تقریبا 20 ہزار سے بھی کم جانور باقی رہ گئے ہیںمویشی منڈی میں جانوروں کی کمی کے باعث بیوپاریوں نے قیمتیں بھی بڑھا دی ہیں جس کے باعث شہری مہنگے جانورں کا شکوہ کرتے نظر آرہے ہیں۔

(جاری ہے)

بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ اس بار جانور کم لائے گئے ہیں، انتظامیہ ہمیں سہولت نہیں دے رہی، چار دن سے مویشی منڈی میں پانی نہیں آرہا۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں