کوئٹہ،عوامی مسائل کے حل ،ملک کے اسلامی تشخص اور نفاذ اسلام کیلئے جماعت اسلامی کی جدوجہد جاری رہیگی،مولانا عبدالحق ہاشمی
صاف شفاف منصفانہ الیکشن وقت کی اہم ضرورت ہے عوام ووٹ کی طاقت سے صالح افراد کا انتخاب کریں، ار بار منتخب ہونے والوں نے عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے خود وسائل سے مالامال ہوئے عوام ہر الیکشن میں مختلف خوشنمانعروں سے دھوکہ دینے والوں کو الیکشن میں مستردکردیں، صوبائی امیر جماعت اسلامی
اتوار 24 جون 2018 23:50
(جاری ہے)
کرپشن کے خاتمے تک ملک ترقی اور عوام خوشحالی کی شاہراہ پر گامزن نہیں ہو سکتے ۔ کرپشن نے پورے ملک کے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کی وجہ سے ملک میں میرٹ نہ ہونے کے چکا ہے ۔
بلوچستان کے مسائل کا حل جماعت اسلامی کے پاس ہے جماعت اسلامی نے صوبہ بھر میں مختلف مقامات پر خدمت کے جذبے سے سرشار نیک صالح پڑھے لکھے افراد کو ٹکٹ دیے ہیں انشاء اللہ کامیابی کے بعد یہ امیدوار خدمت ودیانت کے نئے ریکارڈ قائم کرکے عوام کے دیرینہ مسائل حل اورجماعت اسلامی کے نام کو مزید روشن کریںگے۔کرپشن کے خاتمے اور ظلم کے نظام کی تبدیلی کیلئے آئندہ انتخابات میں دینی قوتیں اپنے ووٹرز کو متحد کریں اور عوام میں متحدہ مجلس عمل کے منشور کی آگاہی کیلئے زیادہ سے زیادہ انتخابی اور رابطہ مہم کو تیز سے تیز تر کرتے ہوئے کارنز میٹنگز ، گلی ،محلے اور علاقوں کی سطح پر انتخابی ریلیاں اور جلسے جلسوں کا انعقاد کیا جائیگا ۔ انہوں نے کہا کہ اب عوام کو آئندہ انتخابات میں ملک و قوم کی بقاء ، استحکام ، اسلامی اور خوشحال پاکستان کیلئے دیانتدار قیادت کاساتھ دینا ہو گاتاکہ ستر سال سے خاندانی ، موروثی سیاست اور ملکی قانون کا استحصال کرنے والو ں سے چٹکارا مل سکے اورایک اسلامی و فلاحی ریاست کا قائم ممکن ہونے کیساتھ عوام کے دیرینہ سلگتے مسائل حل ہوجائیں ۔انہوں نے کہا کہ ملک میں نادیداہ قوتیں اور سیکولر طبقہ ملک میں سلامی نظام اور اخلاقی اقتدار کو تباہ کرنے پر تلا ہو ا ہے۔ ایم ایم اے میں موجود تمام دینی جماعتیں مل کر سیکولر اور لبرل ازم کا پرچار کرنے والوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اپنا بھر پور کردار ادا کریں گی اور ان کے مزموم عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
cچیئرمین کوئٹہ فائونڈیشن روزینہ خان خلجی کی اپیل
کوئٹہ پولیس کا اشتہاری ، مطلوب ملزمان سمیت پرائیویٹ گن مینوں کے خلاف کارروائی 2 ملزمان کو گرفتار
{صحافیوں نے اپنی جان کے نذرانے پیش کیے ہیں ، زرک خان مندوخیل
ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ کی زیر صدارت امن وامان کے حوالے سے جائزہ اجلاس
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری ..
مولانا محمد صدیق کی شہادت سے پورا خضدار شہر غمزادہ ہے ، میر اسرار اللہ زہری
جے یو آئی پاکستان کے صوبائی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
وفاقی وزیر برائے سمندری امور قیصر احمد شیخ ایڈیشنل سیکرٹری میری ٹائم افیئرز کے ہمراہ تین روزہ اہم دورے ..
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایپکا بورڈ آفس یونٹ کے نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری
بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی صدیق مینگل کے قتل کی مذمت ،تین روزہ سوگ کا اعلان
پاک فوج ،ایف سی بلوچستان نارتھ نے مقامی کسانوں میں سولر ٹیوب ویلز ،زرعی مشینری کیساتھ کھاد اور بیج فراہم ..
حکومت بلوچستان کا پیر سے گندم کی خریداری شروع کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے