بلوچستان اسمبلی کا اجلاس( آج ) ہو گا

ہفتہ 15 دسمبر 2018 00:10

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) گورنر بلوچستان نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بروز ہفتہ مورخہ 15 دسمبر 2018 بوقت سہ پہر 3 بجے صوبائی اسمبلی حال شارع زرغون کوئٹہ میں طلب کیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ضمنی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے اراکین صوبائی اسمبلی سردار مسعود لونی اور لالہ رشید بلوچ حلف لیں گے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں