میر عبدالقد وس بز نجو کے والد ے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

ہفتہ 25 مئی 2019 23:55

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2019ء) میر عبدالقد وس بز نجواسپیکر بلوچستان اسمبلی کے والد بز رگ سیا ستدان میر عبدالمجید بز نجو مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے ایم پی اے ہاسٹل کوئٹہ میں فاتحہ خوانی کی گئی جس میں گو رنر بلوچستان جسٹس ریٹائر ڈ امان اللہ خان یاسین زئی، بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل ،انجینئر زمرک خان اچکزئی ،جناب اسداللہ بلوچ ،جناب عمر خان جمالی ،صوبائی وزراء ملک نعیم بازئی ، عبدالخالق ہزارہ ، اکبر آسکانی میشران وزیراعلیٰ بلوچستان ، مبین خان خلجی پارلیمانی سیکرٹری ،مولوی نوراللہ حمل کلمتی ، نصراللہ خان زیرے ،ملک نصیر احمد شاہوانی ، ضابد علی ریکی ، دنیش کمار ، قادر علی نائل ، اکبر مینگل ، لالا رشید ایم اپی اے ٹائٹس جانسن اراکین بلوچستان اسمبلی سینیٹر میر کبیر محمد شہی ،چیف سیکرٹری بلوچستان اختر نذیر ،آئی جی بلوچستان ہائی کورٹ سعید ہاشمی باب پارٹی سیف اللہ پراچہ ،آغا شکیل درانی ،ڈاکٹر مختیار ،ڈاکٹر عبدالمالک کانسی ،صفدر حسین سابق سیکرٹری لا لا روف ،عطا سابق ایڈوکیٹ جنرل ،سابق سینیٹر مہم خان بلوچ ،چیف انجینئر سردار لاکٹی ،عبدالرشید بلوچ،ڈاکٹر واحد بخش لائیو سٹاک ، امتیاز حسین سابق سیکرٹری ء بلخ شیر فواد ی مری ،خلیل اللہ ڈی ایس پی ،علا والدین کاکڑ ،رمضان پروٹوکول آفیسر گو رنر سیکر ٹریٹ ،طیب لہڑی سیکرٹری ایجوکیشن ،ایوب قریشی ،یوسف جیمس ،سردار رضا محمد بڑیچ سابق صوبائی وزیر ، لیاقت آغا سابق ایم اپی اے ،عبید اللہ بابت سابق وزیر ،عبدالرحیم کاکڑ صدار یوان صنعت وتجارات ، نواب محمد خان شاہوانی سابق وزیر ،خدابخش بلوچ ،تواب خان ایجوکیشن فا ونڈیشن اسلم ناصر ایس ایس جی سی ،حاجی فو جان بڑیچ ،مسعود نو شیرانی ،طارق محمود کھتیران ،کامران مرتضیٰ ایڈ وکیٹ ،فا ضل بٹ ایس پی فقیر حسین ،جلیل دوتانی ،ڈاکٹر دوست محمد لانگو ،عارف بلوچ ،الہی بخش جتک ، بزن دشتی ،ما جد ابڑو، سابق وزیر مقبول رانا ،خدائے نو رایڈ وکیٹ ،نوراللہ پا نیزئی ، حامد خان اچکزئی سابق وزیر عبدالقہار خان ودان سابق ایم این اے ،ڈاکٹر اسحاق بلوچ ،نوبزادہ لشکری رئیسانی ،فاروق لانگو ایڈ منسٹر یٹر ،کوئٹہ میونسپل کا ر پوریشن ،عبدالروف مینگل سابق ایم این اے ،جی این گچکی ،علی احمد مینگل ،حافظ عبدالبا سط سیکر ٹری ،حافظ عبدالما جد سیکرٹری صحت علی اکبر سیکرٹری ،رشید ناصر اے این پی ،آغا عمر بنگلز ئی ،ییحیٰ ناصر ،عطااللہ بلوچ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ ،علی احمد ایڈوکیٹ ،شہزاد ہ زوالفقار احمد زئی سعید احمد عمرانی ،عبدالرزاق د لاری،نیاز اللہ ای ڈی اوواشک ،دوستین ڈومکی،حاجی اسلام بلوچ سابق ایم پی اے شکیل بلو چ ،آصف ریکی ایڈ وکیٹ ،تاج ایڈوکیٹ ،اقبال ایڈوکیٹ ،عرفان بشیر ایس ایس پی نصیرآباد ،سا جدترین ایڈوکیٹ ،عاصم کرد گیلو ، شہا ب مگسی ایکسئین سی اینڈ ڈبلیو اسماعیل لہڑی ،مقبول لہڑی ، عابد لہڑی ،شیخ نو از سابق سیکرٹری PHEشکیل بلوچ کا ظم مینگل ،ڈاکٹرزمان بڑیچ ،ڈاکٹر نصراللہ ، رضا الرحمن ایکسپریس نیوز ، جمال کھیتران ڈائریکٹر ایم ایم ڈی مسعود بلوچ سیکرٹری آئی ٹی زاہد سلیم الہی بخش ابڑو ،رحمت اللہ جتک سابق سیکرٹری اسمبلی جناب شمس الدین سیکرٹری اسمبلی عبدالواحد کاکڑ ،محمد نو ر شاہوانی ،ڈاکٹر محمد شاہ کد یز ئی ،فیض کاکٹر ،امجد رشید ترقی فاو نڈیشن ،شیخ عالم مندوخیل ،اعجاز سنجرانی قمیر بگٹی ایس ڈی او جی ایم بلوچ ،سیف اللہ مگسی سابق سینیٹر کے علاوہ دیگر کافی افراد نے شرکت کی اور دُعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میںاعلیٰ مقام او رلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ فاتحہ خوانی کے آخر ی دن بروز اتوار مورخہ 26مئی 2019کے اوقات کا ربو قت 11.00بجے صبح تا سہ پہر 3.00ہونگے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں